اردو
- Foilsithe: 2 Aibreán 2022
- An t-eolas is déanaí: 23 Bealtaine 2022

دی ریگولرائزیشن آف لانگ ٹرم غیر دستاویزی مائیگرنٹس سکیم ریاست میں مقیم طویل مدتی غیر دستاویزی تارکین وطن کی حیثیت کو باقاعدہ بنانے کے لیے ایک انتظامی سکیم ہے۔ یہ اسکیم 31 جنوری 2022 سے 31 جولائی 2022 تک آن لائن درخواستوں کے لیے کھلی رہے گی۔
اسکیم کے بارے میں معلومات اور درخواست دینے کا طریقہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔